🔴 بریکنگ نیوز

📢 GHQ Jobs 2026 — Civilian Vacanciesجی ایچ کیو (GHQ) میں سولین ملازمتوں کا سنہری موقع

محنت، قابلیت اور دیانت کے ساتھ خدمتِ وطن کا شاندار موقع

Ministry of Defence Government of Pakistan

جی ایچ کیو (General Headquarters) میں مختلف سولین 83+ آسامیوں کے لیے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ خواتین و حضرات دونوں درخواست دینے کے اہل ہیں۔

خالی آسامیاں

#PostBPSSeats
1AssistantBS-1510
2StenotypistBS-1419
3UDCBS-1320
4PhotographerBS-132
5Copy PasterBS-131
6LDCBS-1125
7DraughtsmanBS-113
8TranslatorBS-101
9Offset Machine ManBS-82
Total Seats: 83+

اہم معلومات

عمر کی حد18 تا 35 سال
درخواستیںصرف آن لائن
ڈیوٹی کی جگہراولپنڈی / اسلام آباد
ٹیسٹ مراکزراولپنڈی، لاہور، کراچی
  • عمر کی حد آسامی کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے۔ (Age limit may vary post to post)
  • مرد و خواتین دونوں امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔ (Both Male & Female can apply)
  • مکمل تفصیلات اور اہلیت کا معیار آفیشل اشتہار میں ملاحظہ کریں۔
Last Date to Apply
10 اگست 2026

یہ معلومات عوامی سہولت کے لیے شیئر کی جا رہی ہیں۔ درخواست دینے سے پہلے آفیشل اشتہار اور ویب سائٹ سے تصدیق ضرور کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *